اس کا مقصد پاکستان کے بارے میں تحقیق کی حوصلہ افزائی، اس سلسلے میں امداد فراہم کرنا اور پاکستان اور ریاست ہائے متحدہ کے مابین دانشورانہ تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے AIPS امریکی محققین کو فیلوشپ دیتا ہے، لیکچرز کا اہتمام کرتا ہے اور علمی مجالس منعقد کراتا ہے۔
تنظیم اور پاکستان کے بارے میں عمومی معلومات کے لیے ازراہ کرم اوپر دیے گئے لنکس استعمال کیجیے۔
امریکی ادارۂ پاکستانیات کی یہ ویب سائٹ انگریزی میں بھی دیکھی اور پڑھی جا سکتی ہے۔